شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / مزاحیہ اداکار افتخار قیصر کی حالت تشویشناک ہوگئی

مزاحیہ اداکار افتخار قیصر کی حالت تشویشناک ہوگئی

پشاور (نمائندہ شوبز) پشتو ہندکو اور اُردو کے مشہور مزاحیہ اداکار افتخار قیصر کی حالت انتہائی تشویشناک ہوگئی۔ ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق افتخار قیصر کو انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق اداکار افتخار قیصر کے گردوں نے کام چھوڑ رکھا ہے جس کے باعث اُنہیں لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا گیا۔ اس سے قبل لیجنڈری ادکار کئی گھنٹوں تک اسپتال میں بے یار ومدگار پڑا رہا۔ حالت تشویشناک ہوئی تو اسپتال انتظامیہ نے انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ منتقل کردیا۔

x

Check Also

ڈانس پارٹی پرچھاپہ،اسٹیج اداکارہ سمیت7رقاصائیں گرفتار

خانیوال (مانیٹرنگ سیل) خانیوال میں پولیس کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈانس ...

Connect!