شہ سرخیاں
Home / پاکستان / پی ٹی آئی میں نظریاتی لوگوں کو سامنے لائیں گے،عائشہ گلالئی

پی ٹی آئی میں نظریاتی لوگوں کو سامنے لائیں گے،عائشہ گلالئی

پشاور(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی میں نظریاتی لوگوں کو سامنے لائیں گے،میرے خلاف نیب کو کرپشن کے کوئی ثبوت نہیں ملے، تحریک انصاف کی منحرف رکن عائشہ گلالئی کا بیانپاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں نظریاتی لوگوں کو سامنے لائیں گے،میرے خلاف نیب کو کرپشن کے کوئی ثبوت نہیں ملے،عمران خان نیازی نے گالی کلچر کو فروغ دیا ہے۔ہفتہ کو عائشہ گلالئی نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان نیازی نے گالی کلچر کو فروٖغ دیا۔ پارٹی چھوڑ رہی تھی ،کارکنوں نے رکنے پر مجبور کیا۔ پی ٹی آئی میں نظریاتی لوگوں کو سامنے لائیں گے۔میرے خلاف نیب کو کرپشن کے کوئی ثبوت نہیں

x

Check Also

ختم نبوت سے متعلق تحفظات پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا: پیر نظام الدین جامی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر نظام الدین جامی نے ...

Connect!