شہ سرخیاں
Home / پاکستان / عمران خان کی گرفتاری کیلئےٹیمیں تشکیل

عمران خان کی گرفتاری کیلئےٹیمیں تشکیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایس ایس پی آپریشن ساجد کیانی نے الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ نوٹس اور احکامات پر عملدرآمد کے لئے وفاقی پولیس کو کارروائی کرنے کی ہدایات جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے عمران خان کو آئندہ سماعت پر گرفتار کر کے پیش کرنے کی ہدایات پر وفاقی پولیس نے پانچ چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں اور عمران خان کی گرفتاری کیلئے وفاقی پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مارے تاہم انہیں کامیابی نہ مل سکی۔ایس ایس پی آپریشن ساجد کیانی نے عمران خان کی گرفتاری کیلئے الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ نوٹس اور احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے وفاقی پولیس کو کارروائی کرنے کی ہدایات جاری کر دی
x

Check Also

ختم نبوت سے متعلق تحفظات پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا: پیر نظام الدین جامی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر نظام الدین جامی نے ...

Connect!