شہ سرخیاں
Home / پاکستان / محرم الحرام 1439 ہجری کا چاند 21 ستمبرکو نظر آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

محرم الحرام 1439 ہجری کا چاند 21 ستمبرکو نظر آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

اسلام آباد(پاک نیوز) محرم الحرام 1439 ہجری کا چاند 21 ستمبر 2017 کو نظر آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق محرم الحرام کے چاند کی پیدائش کا وقت 20 ستمبر 2017 کو 10:30ہو گا اور 21 ستمبر بمطابق 29 ذوالحج 1438 ہجری کو اس کے نظر آنے کے اچھے امکانات ہیں۔ چاند نظر آنے کی صورت میں 22 ستمبر کو نئے اسلامی سال 1439 ہجری کا آغاز ہو گا۔

x

Check Also

ڈانس پارٹی پرچھاپہ،اسٹیج اداکارہ سمیت7رقاصائیں گرفتار

خانیوال (مانیٹرنگ سیل) خانیوال میں پولیس کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈانس ...

Connect!