شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / استاد امانت علی خان کی 43ویں برسی آج منائی جائے گی۔

استاد امانت علی خان کی 43ویں برسی آج منائی جائے گی۔

لاہور(پاک نیوز) پٹیالہ گھرانے کے معروف کلاسیکل اور غزل گائیک استاد امانت علی خان کی 43ویں برسی آج منائی جائے گی۔ استاد امانت علی خان تقسیم کے بعد پاکستان آئے اور لاہور میں ریڈیو پاکستان سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا۔ انہوں نے 1956 کی جنگ میں ترانے بھی گائے۔ان کے مشہور ترانوں اورغزلوں میں اے وطن پیارے وطن، انشا جی اٹھو، ہونٹوں پہ کبھی انکے اور دیگر شامل ہیں۔ شاندار خدمات پر انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا گیا۔

x

Check Also

ختم نبوت سے متعلق تحفظات پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا: پیر نظام الدین جامی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر نظام الدین جامی نے ...

Connect!