شہ سرخیاں
Home / پاکستان / عالمی تبلیغی اجتماع 3نومبر سے رائیونڈ میں شروع اوردعا 6 نومبر کو ہوگی

عالمی تبلیغی اجتماع 3نومبر سے رائیونڈ میں شروع اوردعا 6 نومبر کو ہوگی

لاہور(نمائندہ خصوصی)عالمی تبلیغ اجتماع کا پہلا حصہ 3نومبر سے را ئیونڈ میں شروع ہو گا تفصیل کے مطا بق پاکستان میں عالمی تبلیغی اجتماع 3نومبر سے رائیونڈ میں شروع ہو گا پہلے حصے کی دعا 6نومبر کو ظہر کی نماز کے بعد ہو گی انتظا میہ نے تبلیغی اجتماع کے پہلے حصے کے لیے انتظامات شروع کر دیے

x

Check Also

ختم نبوت سے متعلق تحفظات پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا: پیر نظام الدین جامی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر نظام الدین جامی نے ...

Connect!