شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ٹی وی اداکار افتخار قیصر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

ٹی وی اداکار افتخار قیصر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

پشاور (نمائندہ شوبز)معروف ٹی وی اداکار افتخار قیصر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق افتخار قیصر شوگر دل اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور2 ہفتے سے پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔صدارتی ایوارڈ یافتہ افتخار قیصر نے اردو پشتواورہندکو ڈراموں میں مختلف کردار ادا کئے اور اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ، انہوں نے کامیڈی ڈراموں میں بھی خوب نام کمایا

x

Check Also

ختم نبوت سے متعلق تحفظات پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا: پیر نظام الدین جامی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر نظام الدین جامی نے ...

Connect!