شہ سرخیاں
Home / پاکستان / اسحاق ڈار کی نیب عدالت پیشی ، 27 ستمبر کو فرد جرم کی کارروائی ہوگی

اسحاق ڈار کی نیب عدالت پیشی ، 27 ستمبر کو فرد جرم کی کارروائی ہوگی

اسلام آباد(بیوروچیف) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی نیب عدالت میں پیشی ، زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس میں 27 ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی آج صبح نیب عدالت میں پیشی ہوئی ، زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس میں 27 ستمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔عدالت کی جانب سے وفاقی وزیر خزانہ کو ٹرائل میں حاضری یقینی بنانے اور پچاس لاکھ روپے کے مچلکے بھی جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔

x

Check Also

پھولنگر:مرغی خانہ سے نکلنے والی بدبودار ہوا نے سارے گاؤں کے لوگوں کی زندگیاں اجیرن بنا دیں

بھائی پھیرو(نامہ نگار) مرغی خانہ سے نکلنے والی بدبودار ہوا نے سارے ...

%d bloggers like this: