شہ سرخیاں
Home / پاکستان / سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس، سماعت کرنے والا فل بنچ تیسری بار ٹوٹ گیا

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس، سماعت کرنے والا فل بنچ تیسری بار ٹوٹ گیا

لاہور(نمائندہ پاک نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ کے سربراہ جسٹس یاور علی کی سماعت سے معذرت، سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت کرنے والا تین رکنی بنچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس یاور علی کا کہنا ذاتی وجوہات پر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی سماعت نہیں کر سکتا۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن پر تیسری بار بنچ نے کیس کی سماعت سے انکار کیا۔ اس سے پہلے بھی 2 بنچ سماعت سے انکار کر چکے ہیں، دوپہر ایک بجے نیا فل پنچ تشکیل دے دیا جائے گا، جو کیس کی سماعت شروع کرے گا

x

Check Also

پھولنگر:مرغی خانہ سے نکلنے والی بدبودار ہوا نے سارے گاؤں کے لوگوں کی زندگیاں اجیرن بنا دیں

بھائی پھیرو(نامہ نگار) مرغی خانہ سے نکلنے والی بدبودار ہوا نے سارے ...

%d bloggers like this: