شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / نواز شریف کل اپنی اہلیہ کی تیماداری کیلئے لندن جائیں گے۔

نواز شریف کل اپنی اہلیہ کی تیماداری کیلئے لندن جائیں گے۔

اسلام آباد(بیوروچیف) سابق وزیر اعظم نواز شریف کل اپنی اہلیہ کی تیماداری کیلئے لندن جائیں گے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی اہلیہ کی تیمارداری کیلئے کل لندن روانہ ہوں گے۔ نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز لندن میں زیر علاج ہیں۔واضح رہے کہ کلثوم نواز گلے کے کینسر میں مبتلا ہیں اور لندن کے نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ سابق وزیراعظم پہلے سے اپنی اہلیہ کی تیمارداری کیلئے لندن میں موجود تھے تاہم کل ہونے والی نیب کی پیشی کیلئے وطن واپس آئے تھے۔

error: Content is Protected!!