شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / شاہ محمود قریشی کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے پر پی ٹی آئی میں اختلافات

شاہ محمود قریشی کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے پر پی ٹی آئی میں اختلافات

اسلام آباد (بیوروچیف) قومی اسمبلی میں  اپوزیشن لیڈر  تبدیل کرنے کی خواہشمند  تحریک انصاف میں ہی دراڑیں ڈال پڑ گئیں۔ تحریک انصاف کے ایم این ایز نے شاہ محمود قریشی کوبطور اپوزیشن لیڈر مسترد کردیا۔تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات پیدا ہوگئے ہیں اور پارٹی اراکین نے شاہ محمود کو اپوزیشن لیڈر کا امیدوار تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔

error: Content is Protected!!