شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / آرمی چیف ایک روزہ دورے پر کابل روانہ

آرمی چیف ایک روزہ دورے پر کابل روانہ

راولپنڈی(بیوروچیف)آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کابل کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف افغان صدرسمیت عسکری قیادت سے ملیں گے، جہاں افغانستان میں چھپےدہشتگرد گروپوں پربات ہوگی۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں افغان امن وسلامتی،پاک افغان بارڈرمینجمنٹ پرتبادلہ خیال ہوگا، جبکہ خطے کی سیکیورٹی صورتحال کےاموربھی زیرغورآئیں گے۔

error: Content is Protected!!