شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / بھائی پھیرو: تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک

بھائی پھیرو: تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو کا رہائشی 50 سالہ محمد اسحاق اپنی موٹر سائیکل پر مانگا منڈی سے بھائی پھیرو کی طرف آ رہا تھا۔جب وہ گولڈن اڈہ کے قریب پہنچا تو پیچھے سے آنے والے تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موقع پر ہی جان بحق ہو گیا۔ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار۔

error: Content is Protected!!