شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / بھائی پھیرو:تیرہ سالہ معصوم بچی کا اغوا ۔والدین غم سے نڈھال

بھائی پھیرو:تیرہ سالہ معصوم بچی کا اغوا ۔والدین غم سے نڈھال

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو تیرہ سالہ معصوم بچی کا اغوا ۔والدین غم سے نڈھال۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں چلار عبد القادر کی تیرہ سالہ نازیہ بی بی کھیتوں میں کام کر رہی تھی کہ ملزمان ندیم عامررشید نے اسے گن پوائنٹ پر دن دیہاڑے اغوا کر لیا اور کالے رنگ کے کیری ڈبہ میں ڈال کر فرار ہو گئے تھانہ صدر بھائی پھیرو میں مغوی کے باپ محمد صدیق کی رپورٹ پر مقدمہ درجہ ۔

error: Content is Protected!!