شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / دسویں جماعت کے سالانہ امتحان2018ء کی رول نمبر سلپس آن لائن جاری کردی گئیں

دسویں جماعت کے سالانہ امتحان2018ء کی رول نمبر سلپس آن لائن جاری کردی گئیں

لاہور(پاک نیوز )تعلیمی بورڈ لاہور کے زیرِاہتمام سیکنڈری سکول سر ٹیفکیٹ(جماعت دہم) امتحان سالانہ2018ء کی رول نمبر سلپس آن لائن کر دی گئی ہیں۔ امیدوار بورڈ کی ویب سائٹwww.biselahore.comسے رول نمبر سلپس حاصل کر سکتے ہیں۔دریں اثناء امتحان کا آغاز یکم مارچ بروز جمعرات سے ہو گا جس کے لیے قائم کردہ 812امتحانی مراکز میں 233458 طالب علموں کی تعداد شامل ہے۔

error: Content is Protected!!