شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / سابق وزیراعظم نواز شریف آج شیخوپورہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

سابق وزیراعظم نواز شریف آج شیخوپورہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

شیخوپور(پاک نیوز)سابق وزیراعظم نوازشریف آج شیخوپورہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔جلسہ گاہ میں ڈیڑھ سو فٹ چوڑا اوربیس فٹ اونچا سٹیج تیار کیا گیا ہے جبکہ جلسہ گاہ میں 25 ہزار کرسیاں لگائی گئی ہیں۔پنڈال میں پارٹی قیادت کے بڑے بڑے پینا فلیکس اور بینرز آویزاں کر دیئے گئے جبکہ گراﺅنڈ میں پارٹی پرچموں کی بہار ہے اور کارکنوں کا جوش و جذبہ دیدنی ہے۔ڈی پی او سرفراز احمد خان ورک کی ہدایت پرجلسہ گاہ کی سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔

error: Content is Protected!!