شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / عدلیہ مخالف تقریر کا معاملہ: چیف جسٹس کا ہائیکورٹ کے فیصلے پر ازخود نوٹس

عدلیہ مخالف تقریر کا معاملہ: چیف جسٹس کا ہائیکورٹ کے فیصلے پر ازخود نوٹس

اسلام آباد(بیوروچیف) نواز شریف اور مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کا ازخود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے لاہور ہائیکورٹ سے آج ہی تمام ریکارڈ طلب کر لیا۔ سپریم کورٹ میں ازخود نوٹس کی سماعت آج ہی ہوگی۔ عدالت نے پیمرا کو نوٹس جاری کر دیا

error: Content is Protected!!