شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / مشتاق احمد ویسٹ انڈین ٹیم کے باؤلنگ کوچ مقرر

مشتاق احمد ویسٹ انڈین ٹیم کے باؤلنگ کوچ مقرر

لاہور (نمائندہ سپورٹس) واضح رہے کہ مشتاق احمد کا شمار ان پاکستانی کوچز میں ہوتا ہے جن کی بیرون ملک کافی مانگ ہے اور اس سے قبل کراچی کنگز کے ساتھ ساتھ انڈین پریمیئر لیگ کی فرنچائز دہلی، انگلش کاؤنٹی سرے سمیت متعدد ٹیموں کے ساتھ ذمے داریاں انجام دے چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے سابق پاکستانی لیگ اسپنر مشتاق احمد کو مختصر دورانیے کے لیے باؤلنگ کوچ مقرر کردیا ہے

error: Content is Protected!!