شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی / سعودی عرب نے ریاض پر میزائل حملہ ناکام بنادیا

سعودی عرب نے ریاض پر میزائل حملہ ناکام بنادیا

ریاض(ڈیسک نیوز) سعودی عرب نے ریاض پر میزائل حملہ ناکام بنادیا ہے۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق سعودی ایئرڈیفنس سسٹم نے ریاض کی جانب مار کیے گئے میزائل روک لیے، اس سے قبل سعودی دارالحکومت ریاض میں چاردھماکے سنے گئے تھےسعودی حکومت نے اس حوالے سے کوئی تبصرہ نہیں کیاہے۔ حالیہ مہینوں میں یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے دارالحکومت کو متعدد بار نشانہ بنایاہے اور انھی بار سعودی فوج انھیں مارگرایاہے۔

error: Content is Protected!!