شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / چھانگا مانگا:نہر سٹاپ کے قریب تیز رفتاری کے باعث کوسٹر اُ لٹ گئی، درجنوں افراد شدید زخمی

چھانگا مانگا:نہر سٹاپ کے قریب تیز رفتاری کے باعث کوسٹر اُ لٹ گئی، درجنوں افراد شدید زخمی

چھانگا مانگا ( نامہ نگار) چھانگا مانگا تین بلاک نہر سٹاپ کے قریب تیز رفتاری کے باعث کوسٹر اُ لٹ گئی درجنوں افراد شدید زخمی تفصیلات کے مُطابق چھانگا مانگا تین بلاک نہر سٹاپ کے قریب لاہور سے آنے والی مسافر کوسٹر تیز رفتاری کے باعث اُلٹ گئی جس میں درجنو ں افراد شدید زخمی ہو گئی ریسکیو ں ٹیموں نے بر وقت موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا

error: Content is Protected!!