شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / نامور صحافی رائے سجادحسین کھرل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

نامور صحافی رائے سجادحسین کھرل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

ساہیوال(پاک نیوز)اہل صحافت کا قیمتی سرمایہ ، ہردلعزیز صحافی رائے سجاد حسین کھرل مرکزی جنرل سیکرٹری ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان آج صبح اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔

error: Content is Protected!!