شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / بھائی پھیرو: نوجوان نے گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

بھائی پھیرو: نوجوان نے گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو نوجوان نے گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق محلہ جوئیاں والا میں تاج محمد ٹال والا کے بیٹے امتیاز نے اپنے سر پر فائر مارکر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔ پولیس میں درج کرائی گئی رپورٹ کے مطابق ورثاء کا موقف ہے کہ متوفی کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا جس پر اس نے دل برداشتہ ہو کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

error: Content is Protected!!