شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ جاری

سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ جاری

اسلام آباد(بیوورچیف)وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد ایف آئی اے نے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اسحاق ڈار طلبی کیس کی سماعت کی،اس موقع پر اٹارنی جنرل سپریم کورٹ میں پیش ہوئے، جہاں انہوں نے عدالت کو بتایا کہ وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد سابق وزیر خزانہ کے وارنٹ جاری کردئیے گئے ہیں، اب اسحاق ڈار کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کرکے واپس لایا جائے گا

error: Content is Protected!!