شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / نواز شریف اور مریم نواز نے جیل کا کھانا کھانے سے انکار کر دیا

نواز شریف اور مریم نواز نے جیل کا کھانا کھانے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(ڈیسک نیوز)نو از شریف اور مریم نواز نے جیل میںدوپہر کا کھانا نہیں کھایا، نجی ٹی وی کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز نےدوپہر کو جیل کا کھان نہیں کھایا بلکہ پھل کھائے اور جوس پیا جبکہ مریم نواز نے جیل کا کھانا نہیں کھایا،انہوں نے دوپہر کے کھانے میں اسنیکس اور جوس لیا۔ واضح رہے کہ دونوں نے صبح ناشتہ بھی ہلکا پھلکا کیا تھا۔ از شریف کو ناشتے میں انڈا ، پراٹھا اور چائے پیش کی گئی۔ نواز شریف نے اڈیالہ جیل کی چائے سے ناشتہ کیا اور چائے کے ساتھ کچھ ادویات بھی لیں جبکہ مریم نواز نے بھی جی بھر کر ناشتہ نہیں کیا۔

error: Content is Protected!!