شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو انتخابات کی دوڑ سے باہر

پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو انتخابات کی دوڑ سے باہر

لاڑکانہ(paknews) پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو انتخابات کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔سندھ ہائیکورٹ لاڑکانہ بینچ نے نثار کھوڑو کی نااہلی کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اپیل خارج کردی ہے جس کے بعد نثار کھوڑو انتخابات کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔واضح رہے کہ امیدوار معظم عباسی کی درخواست پر الیکشن ٹریبونل نے نثار کھوڑو کو نااہل کیا تھا۔ جس کے بعد نثار کھوڑو نے سندھ ہائیکورٹ لاڑکانہ بینچ میں ٹربیونل کا فیصلہ چیلنج کیا تھا۔

error: Content is Protected!!