شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / مسلم لیگ (ن) آج فیصل آباد میں کارکنان کا لہو گرمائیں گی

مسلم لیگ (ن) آج فیصل آباد میں کارکنان کا لہو گرمائیں گی

فیصل آباد(پاک نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) آج فیصل آباد میں عوامی قوت کا مظاہرہ کرے گی، جلسے سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف خطاب کرینگے۔تفصیلات کے مطابق جلسہ الفتح اسپورٹس کمپلیکس میں ہوگا، جلسے کے لئے تمام تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کارکنان سے خطاب کرینگے۔

error: Content is Protected!!