شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / جمبر:عوام الیکشن کے دن صرف شیر پر ٹھپے لگائے گی،سید ذاکر شاہ

جمبر:عوام الیکشن کے دن صرف شیر پر ٹھپے لگائے گی،سید ذاکر شاہ

جمبر(نامہ نگار) 25جولائی انشا اللہ شیر کی فتح کا دن ہوگا۔ عوام الیکشن کے دن صرف شیر پر ٹھپے لگائے گی۔ ہمارے مخالفین کے پاس عوام کے پاس جانے کے لیے کوئی بہانہ نہیں۔ انہوں نے کبھی جمبر کے ترقیاتی کاموں میں دلچسپی نہیں دکھائی۔ ان خیالات کا اظہارجمبر کے ن لیگی رہنما سید ذاکر شاہ  نے کیا۔ انہوں نے الیکشن کے آخری دنوں میں ڈور ٹو ڈور کمپین چلائی۔ گلشن بستی، علی محمد بستی اور جمبر میں مختلف برادریوں کے لوگوں اور گروپوں سے ملاقات کیں، ان کے ساتھ سابق کونسلر عقیل خان، رانا شرافت، وقاص ارشاد، راناساجد بھی ہمراہ تھے۔

error: Content is Protected!!