شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / نوازشریف اور مریم کی اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج سماعت

نوازشریف اور مریم کی اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج سماعت

اسلام آباد(پاک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف، مریم اور انکے شوہر کیپٹن(ر) صفدر کی اپیلوں پر آج سماعت ہو گی جن میں ایون فیلد ریفرنس میں اپیل کے فیصلے تک سزا معطلی کی استدعا کی گئی ہے۔جسٹس عامرفاروق، جسٹس گل حسن اورنگزیب پرمشتمل ڈویشن بنچ آج سابق وزیراعظم نوازشریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کی اپیلوں کی سماعت کر رہا ہے۔ ایون فیلڈ کیس میں نوازشریف کو 10 سال، مریم نواز کو 7 اور کیپٹن (ر) صفدر کو 1 سال قید سزا سنائی گئی تھی۔ تینوں مجرمان نے سزا معطلی کیلئے اپیل دائر کر رکھی ہے جس کی آ سماعت ہو رہی ہے

error: Content is Protected!!