شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / بھائی پھیرو۔اوباش نوجوان کی بارہ سالہ بچے سے زیادتی

بھائی پھیرو۔اوباش نوجوان کی بارہ سالہ بچے سے زیادتی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔اوباش نوجوان کی بارہ سالہ بچے سے زیادتی۔مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں میگہ موڑ میں اوباش نوجوان تنویربہلا پھسلا کر بارہ سالہ بچے ندیم کو نزدیکی کھیتوں میں لے گیااور اس سے زیادتی کر ڈالی۔شور مچانے پر بے ہوش چھوڑ کر فرار۔تھانہ صدر میں مقدمہ درج

error: Content is Protected!!