شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / عارف لوہار اور حمیرا ارشد نے آزادی گیت تیار کر لئے

عارف لوہار اور حمیرا ارشد نے آزادی گیت تیار کر لئے

لاہور(نمائندہ شوبز) لیجنڈ فوک گلوکار عارف لوہار اور گلوکارہ حمیرا ارشد کا کہنا ہے کہ آزادی کا جشن ضرور منائیں مگر ملکی مفاد میں ڈیم بننے کی ضرورت پر زور دیں، عارف لوہار نے جشن آزادی کا نیا گانا بھی تیار کر لیا جبکہ ایک گانا انہوں نے آئی ایس پی آر کیلئے خاص طور پر بنایا ہے

error: Content is Protected!!