شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / پی ٹی آئی کا 180 ارکان کی حمایت کا دعویٰ

پی ٹی آئی کا 180 ارکان کی حمایت کا دعویٰ

اسلام آباد(بیوروچیف) پاکستان تحریک انصف نے وفاق میں حکومت سازی کے لئے قومی اسمبلی کے 180 ارکان کی حمایت کا دعویٰ کر دیا۔ فواد چوہدری کا کہنا ہے ‏بی این پی (مینگل) کی حمایت کے بعد قومی اسمبلی میں نمبر 180 کو کراس کر گیا، 342 کے ایوان میں حتمی اکثریت کیلئے 172 ارکان کی حمایت درکار تھی

error: Content is Protected!!