شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی / پاکستان نے قدم اٹھالیا، اب بھارتی حکومت آگے بڑھے: نوجوت سنگھ سدھو

پاکستان نے قدم اٹھالیا، اب بھارتی حکومت آگے بڑھے: نوجوت سنگھ سدھو

نئی دہلی(نمائندہ خصوصی) نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا ہے پاکستان نے قدم اٹھالیا، اب بھارتی حکومت آگے بڑھے، پاکستانی اعلان نے انتہا پسندوں کے منہ پر ڈھکن لگا دیا۔بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کرتار پور بارڈر کھولنے کے معاملے پر عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کرتارپور بارڈر کھولنا پاکستان اور بھارت کو قریب لاسکتا ہے، عمران خان نے حلف برداری کے بعد اتنی جلدی جو کہا وہ حقیقت کر دکھایا۔

error: Content is Protected!!