شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / جمبر: موہلنوال ایکسیڈنٹ میں جمبر کا نوجوان جابحق

جمبر: موہلنوال ایکسیڈنٹ میں جمبر کا نوجوان جابحق

جمبر(نامہ نگار)عمران جنرل سٹور والے چوہدری عمران اور چوہدری آصف کے چھوٹے بھائی چوہدری عاطف آج موہلنوال میں ایک ایکسیڈنٹ میں جاںبحق ہوگئے۔ تفیصلات کے مطابق آج صبح وہ اپنے کالج جاتے ہوئےموہلنوال میں ایک ایکسیڈنٹ میں جاںبحق ہوگئے۔ جب اس کے انتقال میں خبر ان کے گھر پہنچی تو گھر میں صف ماتم بچھ گیا۔ نوجوان کی وفات پر تعزیت کے لیے پورا گاؤں ان کے گھر امڈ آیا۔

error: Content is Protected!!