شہ سرخیاں
Home / پاکستان / نوازشریف نے بھارتی اور اسرائیلی لابی سے گٹھ جوڑ کر رکھا ہے، عمران خان
loading...
نوازشریف نے بھارتی اور اسرائیلی لابی سے گٹھ جوڑ کر رکھا ہے، عمران خان

نوازشریف نے بھارتی اور اسرائیلی لابی سے گٹھ جوڑ کر رکھا ہے، عمران خان

اسلام آباد(بیوروچیف)ڈگڈگی کیا ہے ؟ کون بجا رہے؟ وزیراعظم نوازشریف کے بیان کا مطلب صحافیوں نے عمران خان سے پوچھ لیا۔ عمران خان کا کہنا تھا وزیراعظم نوازشریف نے بھارتی اور اسرائیلی لابی سے گٹھ جوڑ کر رکھا ہے، کرپشن اور چوری بچانے کے لیے خطرناک گیم کھیلا جارہاہے، ڈگڈگی کا لفظ بھی فوج کے خلاف نواز شریف استعمال کر رہا ہے، یہ پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا ہے ۔عمران خان نے وفاقی وزیر خواجہ آصف پر شدید تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنمنٹ کا کام الزام لگانا نہیں مجرموں کو پکڑنا ہے، یہ شخص کینسر کا علاج کرنے والے خیراتی اسپتال شوکت خانم پر حملے کررہا ہے ،شوکت خانم ہسپتال کو بدنام کرکے ان لوگوں کو کچھ نہیں ملے گا۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top