شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / جھنگ:تنخواہیں نہ ملنے پر ملز مزدوروں کا دھرنا پولیس نے دو مزدور گرفتار کر لیے
loading...
جھنگ:تنخواہیں نہ ملنے پر ملز مزدوروں کا دھرنا پولیس نے دو مزدور گرفتار کر لیے

جھنگ:تنخواہیں نہ ملنے پر ملز مزدوروں کا دھرنا پولیس نے دو مزدور گرفتار کر لیے

جھنگ(تحصیل رپوٹر)تنخواہیں نہ ملنے پر ملز مزدوروں کا دھرنا پولیس نے دو مزدور گرفتار کر لیے ہمیں دو کی تنخواہیں نہیں مل رہیں مزدوروں کا احتجاج ایڈ مین منیجر کا مواقف دینے سے انکار تفصیل کے مطابق شاہ جیونہ ٹکسٹا ئل ملزدو ماہ قبل بند ہو گئی تھی اور مزدوروں کو بغیر تنخواہیں دیئے مل سے فارغ کر دیا گیا تھا ملز انتظامیہ شاہ جیونہ ٹکسٹائل مل سے اپنی مشینری بھی اٹھا کر لے جا رہے تھے تو پتہ چلنے پر درجنوں مزدور شاہ جیونہ ٹکسٹائل مل کے سامنے پر امن احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دیامزدوروں کا کہنا ہے کہ ہمیں دو دو ماہ کی تنخواہیں جو عرصہ پانچ ماہ سے مل انتظامیہ نے نہ دی تھیں اور جس وقت تک ہمیں تنخوایں نہ ملیں تب تک ہم اپنا دھرنا جاری رکھیں گے مزدوروں کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایڈمن منیجر نے مقامی پولیس کو بلا کر ہمارے دو مزدور بھی گرفتار کروا لیے ہم تو اپنے حق کے لیے پرامن احتجاج کر رہے تھے اور ہم نے کسی قسم کا روڈ بلاک نہیں کیا تو پولیس ہمارے دو مزدوروں کو کیوں گرفتار کر کے لے گئی جب اس سلسلہ میں ایڈ من منیجر سے مواقف لینے کے لیے رابطہ کیا گیا تو انھوں نے انکار کر دیا۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top