شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / سانگھڑ: پیپلز پارٹی کے رہنما سردار محمد فاروق بلوچ دس دن گزرنے کے باوجود بھی بازیاب نہ ہوسکے

سانگھڑ: پیپلز پارٹی کے رہنما سردار محمد فاروق بلوچ دس دن گزرنے کے باوجود بھی بازیاب نہ ہوسکے

سانگھڑ(بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی کے رہنما سردار محمد فاروق بلوچ دس دن گزرنے کے باوجود بھی بازیاب نہ ہوسکے۔ تفصیل کے مطابق دس روز قبل پیپلز پارٹی کے رہنما سردار محمد فاروق بلو چ سانگھڑ سے نوابشاہ گم ہوگے تھے جن کی تلاش کی باوجود کچھ پتہ نہ چل سکا پیپلز پارٹی کے رہنما رانا عبدالستار راجپوت مسلسل حکومتی حلقون سے رابطہ میں رہے جس کے بعد زرائع سے پتہ چلا ہے کہ سردار محمد فاروق بلوچ کو سانگھڑ سے نوابشاہ جاتے ہوئے اغوا کرلیا گیا ہے جو پنجاب سندھ سرحدی علاقے میں موجود ہیں ابھی تک اغوا کاروں نے ان کی رہائی کے لئے تاوان کی ڈیمانڈ نہیں کی رانا عبدالستار راجپوت ان کی بحاظت رہائی کے لئے صوبائی حکومت کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں اور سیاسی اثرورسوخ بھی استمال کررہے ہیں

error: Content is Protected!!