شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پتوکی: حکومت پھولوں کے کاروبارکی بہتری کے بھر پوراقدمات کر ے گی،رانااسحاق ایم این اے
loading...
پتوکی: حکومت پھولوں کے کاروبارکی بہتری کے بھر پوراقدمات کر ے گی،رانااسحاق ایم این اے

پتوکی: حکومت پھولوں کے کاروبارکی بہتری کے بھر پوراقدمات کر ے گی،رانااسحاق ایم این اے

پتوکی (تحصیل رپورٹر )پتو کی پھولوں کے حوالے سے پو ری دنیا میں پہچان رکھتا ہے ۔انشا للہ اب پھولو ں کی منڈی کے قیام کے بعد پھولوں کے کارو بار میں مزید اضا فہ ہو گا ۔ان خیالات کا اظہا ر قومی اسمبلی کے رکنا رانا محمد اسحاق خا ں نے پتوکی میں پھولوں کی منڈی کے افتتاح کے موقع پر معمان خصوصی کی حیثیت ست خطاب کرتے ہو کہا انھوں نے کہا پھولوں کی منڈی کے با ضا بطہ قیا م سے اب روز گا ر کے موا قع مزید بڑھیں گیا اورسینکڑو ں افراد کو رو ز گا ر میسر آئے گا انھوں نے کہا کہ حکومت بھی اس کا رو با ر کی بہتری کے بھر پور اقدما ت کر ے گی انھوں نے پھول منڈی کو درپیش مسا ئل او ر مشکلا ت کے خا تمہ کے لئے دس لاکھ روپے کی گرا نٹ کا بھی اعلان کیا تقریب سے سردار شعیب عالمگیر ،عمران شاہد بٹ ،پی پی 182کے ایم پی اے اور دیگر مقررین نے بھی خطا ب کیا تقریب میں صحا فیوں شہریوں تا جروں چیئرمینوں ،وا ئس چیئرمینوں اور کونسلروں سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top