شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اوکاڑہ : دونومبر کا دھرناکرپٹ حکمرانوں سے نجات کا سبب بنے گا . مرزا ذوالفقار ایڈووکیٹ
loading...
اوکاڑہ : دونومبر کا دھرناکرپٹ حکمرانوں سے نجات کا سبب بنے گا .  مرزا ذوالفقار ایڈووکیٹ

اوکاڑہ : دونومبر کا دھرناکرپٹ حکمرانوں سے نجات کا سبب بنے گا . مرزا ذوالفقار ایڈووکیٹ

اوکاڑہ (بیورورپورٹ)ضلعی صد ر پاکستان تحریک انصاف لائرزونگ مرزا ذوالفقار ایڈووکیٹ نے کیا ہے کہ دونومبر کا دھرناکرپٹ حکمرانوں سے نجات کا سبب بنے گا ،تحریک انصاف حکمرانوں کے غیر قانونی ہتھکنڈوں کوقانونی طریقے سے روکے گئی،ان خیالات کے اظہار پر انہوں نے پاکستان تحریک انصاف لائرزونگ کی میٹنگ بسلسلہ تیاری دو نومبر دھرنا سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ڈویثرنل صدر شیخ شوکت علی ایڈووکیٹ،ضلعی جنرل سیکرٹری جاوید اقبال غوری،ملک ظفر اقبال،مظفر گیلانی اور دیگر شریک تھے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے لائرزپارٹی ورکروں کو دھرنے میں مکمل قانونی تحفظ فراہم کرے گئی جس کے لیے باقاعدہ وکلا ایڈ گروپ تشکیل دے دیئے گئے ہیں جن کے فون نمبر حاصل کر کے تشہیر کیے جائیں گے مرزاذوالفقار نے کہا کہ حکومت کے ہر غلط اقدام کو پاکستان تحریک انصاف کے لاکھوں کارکن درست سمت میں موڑ کر کرپٹ حکومت کا خاتمہ کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں*

Share Button
loading...
loading...

About M. MAZHAR RASHEED Ch.Abd-ul-Rasheed

loading...
Scroll To Top