شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اوکاڑہ : پتنگ باز میدان میں تھانہ اے ڈویژن پولیس نے 2000ہزار پتنگیں اور چار سو سے زائد چرخیاں برآمد کر لیں
اوکاڑہ :  پتنگ باز میدان میں تھانہ اے ڈویژن پولیس نے 2000ہزار پتنگیں اور چار سو سے زائد چرخیاں برآمد کر لیں

اوکاڑہ : پتنگ باز میدان میں تھانہ اے ڈویژن پولیس نے 2000ہزار پتنگیں اور چار سو سے زائد چرخیاں برآمد کر لیں

اوکاڑہ (بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن اسد علوی نے کہا ہے کہ موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ملک بھر میں پتنگ باز میدان میں آجاتے ہیں جو اپنے چند سکوں کے حصول کے لئے قیمتی جانوں کوخطر ے میں ڈال دیتے ہیں ایسی آمدن سے ان کا ایک دو ماہ گزارہ ہوسکتا ہے لیکن ان کی وجہ سے کئی گھر اجڑ جاتے ہیں او رکئی ایک کے لخت جگر کٹ جاتے ہیں بہت سے معصوم پھول بنا کھلے ہی مرجھا جاتے ہیں ایسے حالات میں پتنگ بازوں سے رعایت کرنا قاتلوں کو کھلی چھٹی دینے کے مترادف ہے انہوں نے کہا کہ جس تھانہ کی حدود میں پتنگ بازی کی وجہ سے کو ئی فرد زخمی یا خدانخواستہ ہلاک ہوا اس کے ایس ایچ او کو سخت ترین کارروائی کے لئے تیار رہنا ہوگا انہوں نے تھانہ اے ڈویژن کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے بتایا کہ ایس ایچ او اے ڈویژن نے گزشتہ روز کارروائی کرتے ہوئے 7ملزمان گرفتار کر لیا جن کے قبضہ سے 2000ہزار پتنگیں اور چار سو سے زائد چرخیاں برآمد کیں*

Share Button

About M. MAZHAR RASHEED Ch.Abd-ul-Rasheed

Scroll To Top