شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / اوکاڑہ : موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم موٹرسائیکل سوار بھائی موقع پر جاں بحق

اوکاڑہ : موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم موٹرسائیکل سوار بھائی موقع پر جاں بحق

اوکاڑہ (بیورورپورٹ )گورنمنٹ کالونی روڈ پر سکول جاتے ہوئے موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم موٹرسائیکل سوار بھائی موقع پر جاں بحق جبکہ بہن زخمی تفصیلات کے مطابق شمسیہ کالونی کے رہائشی ساجد اپنی بہن صائمہ کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سکول جا رہا تھا کہ گورنمنٹ کالونی روڈ پر مخالف سمت سے آتی ہو ئی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر ہو گئی جس کے نتیجہ میں ساجد مو قع پر جاں بحق ہو گیاجبکہ اس کی بہن صائمہ زخمی ہو گئی جیسے طبی امداد کے لیے ریسکیو1122نے ہسپتال منتقل کر دیا، ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ٹریکٹر ٹرالی قبضہ میں لے کر فرار ہونے والے ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ہے*

error: Content is Protected!!