شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اوکاڑہ : آزادی کی 70 سالہ تقریبات کے سلسلے میں سٹی پریس کلب( رجسٹرڈ )اوکاڑہ کے زیراہتمام ایک پرُوقار تقریب
اوکاڑہ  : آزادی کی 70 سالہ تقریبات کے سلسلے میں سٹی پریس کلب( رجسٹرڈ )اوکاڑہ کے زیراہتمام ایک پرُوقار تقریب

اوکاڑہ : آزادی کی 70 سالہ تقریبات کے سلسلے میں سٹی پریس کلب( رجسٹرڈ )اوکاڑہ کے زیراہتمام ایک پرُوقار تقریب

اوکاڑہ ( بیورورپورٹ) اسلامی جمہوریہ پاکستان کی آزادی کی 70 سالہ تقریبات کے سلسلے میں سٹی پریس کلب( رجسٹرڈ )اوکاڑہ کے زیراہتمام ایک پرُوقار تقریب سٹی پریس کلب میں منعقد ہوئی، تقریب میں کیک کاٹنے کے ساتھ آزادی کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے خصوصی دعاکروائی گئی تفصیلات کے مطابق اسلامی جمہوریہ پاکستان کی آزادی کی 70 سالہ تقریبات کے سلسلے میں سٹی پریس کلب( رجسٹرڈ )اوکاڑہ کے زیراہتمام ایک پرُوقار تقریب منعقد ہوئی تقریب میں ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن خورشید جیلانی ، ممبر ڈسٹر کٹ امن کمیٹی ظفر اللہ قمرلکھوی ، جنرل سیکرٹری ریجنل یونین آف جرنلسٹس پنجاب عابد حسین مغل، صدرآر یو جے ضلع اوکاڑہ ملک نیاز احمد جھکڑ ، صدرسٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ محمد مظہررشید چوہدری اورتمام عہدیداروں ممبران کے علاوہ تمام مکاتب فکر کے افراد نے شرکت کی جشن آزادی کے موقع پر آزادی کیک کاٹا گیا جشن آزادی کے موقع پر پا کستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعا کی گئی *

Share Button

About M. MAZHAR RASHEED Ch.Abd-ul-Rasheed

Scroll To Top