شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اوکاڑہ : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد فیصل رانا نے ضلع کے بارہ تھانوں کے ایس ایچ او ز کا تبادلہ کردیا
loading...
اوکاڑہ : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد فیصل رانا نے ضلع کے بارہ تھانوں کے ایس ایچ او ز کا تبادلہ کردیا

اوکاڑہ : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد فیصل رانا نے ضلع کے بارہ تھانوں کے ایس ایچ او ز کا تبادلہ کردیا

اوکاڑہ ( بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد فیصل رانا نے ضلع کے بارہ تھانوں کے ایس ایچ او زکا تبادلہ کردیا ۔پولیس زرائع کے مطابق انسپکٹر ریاض الدین تھانہ حویلی لکھا سے ایس ایچ او بصیر پور،انسپکٹر عبداللہ علی یوسف ایس ایچ اوبصیر پور سے ایس ایچ او صدر دیپالپور ،انسپکٹر محمد اسلم ایس ایچ او منڈی احمد آباد سے ایس ایچ او حویلی لکھا ،انسپکٹر عظمت ایس ایچ او شاہبور سے پولیس لائن ،انسپکٹر محمد یوسف ایس ایچ او سٹی رینالہ سے آر آئی لائن ،انسپکٹر عابد جاوید آر آئی لائن سے ایس ایچ او سٹی رینالہ ،انسپکٹر عظمت حیات خاں ایس ایچ اوراوی سے جنرل ڈیوٹی پولیس لائن ،سب انسپکٹر محمد سرورایس ایچ او صدرینالہ سے ایس ایچ او ستگھرہ ،سب انسپکٹر رضوان علی ایس ایچ او ستگھرہ سے ایس ایچ اوشیر گڑھ،سب انسپکٹر محمد یعقوب ایس ایچ او شیرگڑھ سے ایس ایچ او شاہبور،سب انسپکٹر اسلم پرویزانچارج انوسٹی گیشن بصیر پور سے ایس ایچ او منڈی احمد آباد،میاں غلام قادرانچارج انوسٹی گیشن سٹی رینالہ سے ایس ایچ راوی ٹرانسفر کر دیا گیا ہے*

Share Button
loading...
loading...

About M. MAZHAR RASHEED Ch.Abd-ul-Rasheed

loading...
Scroll To Top