شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اوکاڑہ: اوکاڑہ پریس کلب کے سامنے ایجوکیٹرز کا پہلے چھ ماہ کی تنخواہ نہ ملنے پر احتجاج

اوکاڑہ: اوکاڑہ پریس کلب کے سامنے ایجوکیٹرز کا پہلے چھ ماہ کی تنخواہ نہ ملنے پر احتجاج

اوکاڑہ (بیورورپورٹ )اوکاڑہ پریس کلب کے سامنے ایجوکیٹرز کا پہلے چھ ماہ کی تنخواہ نہ ملنے پر احتجاج ان کا کہنا تھاکہ ایجوکیٹر زجوکہ 2015کو بھرتی ہوئے تھے انکی 14ماہ گزرنے کے بعد بھی پہلے 6ماہ کی تنخواہ نہیں ملی ٹیچرز مالی مشکلات کا شکار اور سخت مایوسی کا شکار ہیں بھرتی ہونے والے ایجوکیٹرز کی تعداد 1329 بشمول فی میل ٹیچرز ہیں ایجوکیٹرز کا دعوی ہے کہ تیرہ کروڑپچاس لاکھ کی ٹوٹل رقم ہے جو کہ ادا نہیں کی گئی احتجاج کرنے والوں نے ڈی سی او اوکاڑہ ،ای ڈی او ایجوکیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ ایجوکیٹرز کی سابقہ تنخواہیں فوری ادا کی جائیں *

  • Muhammad Jehanzeb Adil

    چکوال میں ایجوکیٹرز 2012ء کو بھی ابھی تک پہلے 4 ماہ کی تنخواہ نہیں ملی۔ فنانس کا شعبہ بجٹ کی ڈیمانڈ بھی نہیں بھیجتا۔ خادم اعلٰی نوٹس لیں۔

x

Check Also

آرمی چیف کو معیشت پر بیان دینے کا حق حاصل ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ...

%d bloggers like this: