شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اوکاڑہ : گیمبرگوگیرہ روڈ پر ٹریفک حادثہ ۔موٹر سائیکل سوار ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر ہلاک
loading...
اوکاڑہ :  گیمبرگوگیرہ روڈ پر ٹریفک حادثہ ۔موٹر سائیکل سوار ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر ہلاک

اوکاڑہ : گیمبرگوگیرہ روڈ پر ٹریفک حادثہ ۔موٹر سائیکل سوار ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر ہلاک

اوکاڑہ ( بیورورپورٹ) گیمبرگوگیرہ روڈ پر ٹریفک حادثہ ۔موٹر سائیکل سوار ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر ہلاک ہو گیا ۔ایک شدید زخمی ۔مشتعل اہل دیہہ نے ٹریکٹر ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔ زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں کا رہائشی موٹر سائیکل سوار شہزاد ،مابت کے ہمراہ گاؤں 54فور آر کی جانب آرہا تھا کہ ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آگیا ۔شہزاد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر دم توڑ گیا جبکہ مابت کو شدید کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔واقع کی اطلاع پاکر اہل دیہہ موقع پر جمع ہو گئے جنہوں ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔پولیس اور ریسکیو1122موقع پر پہنچ گئے ۔

Share Button
loading...
loading...

About M. MAZHAR RASHEED Ch.Abd-ul-Rasheed

loading...
Scroll To Top