شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اوکاڑہ : بھارت جنگی جنون میں مبتلا ہو کر خطے کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے . رانا ساجد علی
loading...
اوکاڑہ : بھارت جنگی جنون میں مبتلا ہو کر خطے کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے . رانا ساجد علی

اوکاڑہ : بھارت جنگی جنون میں مبتلا ہو کر خطے کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے . رانا ساجد علی

اوکاڑہ (بیورورپورٹ ) پاکستان فلاح پارٹی پنجاب کے سینئر نائب صدر رانا ساجد علی نے کہا ہے کہ بھارت جنگی جنون میں مبتلا ہو کر خطے کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے امریکی آشیر باد سے معصوم اور نہتے کشمیریوں پر مظالم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں لائن آف کنٹرول پر سویلین آبادی پر وحشیانہ فائرنگ سے ہونے والی شہادتیں اور پاک فوج کی قربانیاں ہندوستان کی بربادی کا آغاز ثابت ہوں گی حکومت کی کمزور خارجہ پالیسی اور بیرونی محاذ پر کشمیر کیس بہتر طریقے سے پیش نہ کرنے سے کشمیر کاز کو نقصان پہنچا ہے پاک فوج اور دیگر سیکورٹی اداروں کی ملکی دفاع کے لیے قربانیاں لا زوال ہیں قوم ان قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے بھارت کی اشتعال انگیزی پر حکومت کو شدید ردعمل کا اظہار کرنا چاہیے اقوام متحدہ کو باور کرایا جائے کہ کشمیر پر اس کی قراردادوں کا حشر کیا کیاگیا ہے ہندو بنیا صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں پاک فوج کی طرف سے بھرپور جواب ہی جنگی جنون کا خاتمہ کر سکتا ہے پوری قوم پاک فوج کی پشت پر ہے *

Share Button
loading...
loading...

About M. MAZHAR RASHEED Ch.Abd-ul-Rasheed

loading...
Scroll To Top