شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اوکاڑہ : جرنلسٹس کیمرہ مین یونین کی جانب سے جشن آزادی کے حوالہ سے تقریب کا انعقاد
اوکاڑہ : جرنلسٹس کیمرہ مین یونین کی جانب سے جشن آزادی کے حوالہ سے تقریب کا انعقاد

اوکاڑہ : جرنلسٹس کیمرہ مین یونین کی جانب سے جشن آزادی کے حوالہ سے تقریب کا انعقاد

اوکاڑہ (بیورورپورٹ) جرنلسٹس کیمرہ مین یونین کی جانب سے جشن آزادی کے حوالہ سے تقریب کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ سپورٹس جمنیزیم میں جرنلسٹس کیمرہ مین یونین کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پرایک تقریب منعقد ہوئی جس میں جرنلسٹس کیمرہ مین یونین کے عہدیداران کے علاوہ سیاسی سماجی مذہبی تاجر برادری کے نمائندوں نے شرکت کی تقریب کے مہمان خصوصی راؤ حسن سکندرتھے جبکہ مہمانان اعزاز میں راؤمحمد جمیل اختر، ڈاکٹر شمیم الحق ،قاری خالدنذیر، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسرخورشید جیلانی، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیو1122ظفر اقبال، پروفیسر ریاض خان ،عتیق الرحمن چوہدری ،طارق مجید مغل ،محمد مظہررشید چوہدری،عرفان لودھی ،شیخ اظہر،قیوم چوہدری،سلمان قریشی ، مصطفی مغل، شاہد لطیف ،امتیاز علی خان،آصف رضا، ملک ذوالفقار، رانا قاسم، شفیق بھٹی، حافظ حبیب اللہ، عدنان اعجاز چوہدری،محمد عاشق اور دیگرموجود تھے تقریب کے آخر میں طارق مجید مغل نے مہانان گرامی کے ساتھ جشن آزادی کا کیک کاٹ اور وطن عزیز کی سلامتی اور امن وامان کے لیے خصوصی دعا کی*

Share Button

About M. MAZHAR RASHEED Ch.Abd-ul-Rasheed

Scroll To Top