شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اوکاڑہ: پاکستان مسلم لیگ(ن) جنرل کونسل کے ضلع اوکاڑہ سے آٹھ ممبران کل کنونشن سنٹر اسلام آبادمیں مرکزی قیادت کے چناؤ کے لیے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے
loading...
اوکاڑہ: پاکستان مسلم لیگ(ن) جنرل کونسل کے ضلع اوکاڑہ سے آٹھ ممبران کل کنونشن سنٹر اسلام آبادمیں مرکزی قیادت کے چناؤ کے لیے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے

اوکاڑہ: پاکستان مسلم لیگ(ن) جنرل کونسل کے ضلع اوکاڑہ سے آٹھ ممبران کل کنونشن سنٹر اسلام آبادمیں مرکزی قیادت کے چناؤ کے لیے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے

اوکاڑہ(بیورو رپورٹ+ڈسٹرکٹ رپورٹر+تحصیل رپورٹر+نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیدوار برائے چیئرمین تحصیل میونسپل کمیٹی اوکاڑہ منظور احمد سپرا ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) جنرل کونسل کے ضلع اوکاڑہ سے آٹھ ممبران جن میں میاں محمد یاور زمان ،سید زاہد گیلانی ،منظور احمد سپرا،عاشق حسین کرمانی ،میاں محمد منیر ، مرزانعیم بیگ،بریگیڈیئرجاوید حسن کرمانی،زاہد مہر طور کل کنونشن سنٹر اسلام آبادمیں مرکزی قیادت کے چناؤ کے لیے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے*

Share Button
loading...
loading...

About M. MAZHAR RASHEED Ch.Abd-ul-Rasheed

loading...
Scroll To Top