شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اوکاڑہ : پی ٹی آئی کی خواتین اور کارکنوں پر تشدد اور گرفتاریاں. وکلاء کا احتجاجی مظاہر ہ
loading...
اوکاڑہ : پی ٹی آئی کی خواتین اور کارکنوں پر تشدد اور گرفتاریاں. وکلاء کا احتجاجی مظاہر ہ

اوکاڑہ : پی ٹی آئی کی خواتین اور کارکنوں پر تشدد اور گرفتاریاں. وکلاء کا احتجاجی مظاہر ہ

اوکاڑہ(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی کی خواتین اور کارکنوں پر تشدد اور گرفتاریاں ،وکلاء کا احتجاجی مظاہر ہ اور احتجاجی ریلی تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پی ٹی آئی یو تھ کنونشن کے موقع پر تحریک انصاف کی خواتین سمیت کارکنوں پر تشدد کے خلاف تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کال پر انصاف لائرز فورم ضلع اوکاڑہ کے زیر اہتمام وکلاء نے حکومت کے خلاف بھر پور احتجاجی مظاہر ہ کیا اور بار روم سے ڈی پی او آفس چوک تک احتجاجی ریلی نکالی ، وکلاء نے حکومت اور میاں محمد نواز شریف کے خلاف شدید نعرے بازی کی ، وکلاء کی قیادت ڈویژنل صدر آئی ایل ایف شیخ شوکت کی ایڈووکیٹ اور ضلعی صدر اوکاڑہ مرزا ذوالفقار علی ایڈووکیٹ کررہے تھے *

Share Button
loading...
loading...

About M. MAZHAR RASHEED Ch.Abd-ul-Rasheed

loading...
Scroll To Top