شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اوکاڑہ : رانا محمد نعمان خاں ایپکا ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ضلع اوکاڑہ کے صدر منتخب

اوکاڑہ : رانا محمد نعمان خاں ایپکا ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ضلع اوکاڑہ کے صدر منتخب

اوکاڑہ(بیورورپورٹ+ڈسٹرکٹ رپورٹر+تحصیل رپورٹر +نمائندہ خصوصی) رانا محمد نعمان خاں کو ایپکا ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ضلع اوکاڑہ کا صدر بننے پر مختلف سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے مبار کباد۔گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے سینئر کلرک رانا محمد نعمان خاں کو ایپکا ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ضلع اوکاڑہ کا صدر بننے پر پرنسپل گورنمنٹ کالج اوکاڑہ پروفیسر ظفر علی ٹیپو ،صدر سٹی پریس کلب محمد مظہر رشید چوہدری،جنرل سیکرٹری ریجنل یونین آف جرنلسٹس پنجاب عابد حسین مغل،سابق سینئر نائب صدر ڈسٹرکٹ بار اوکاڑہ مس صائمہ رشیدایڈووکیٹ،محمد عاشق،عرفان اعجاز،صدر الیکٹرانک میڈیا ڈاکٹر ندیم اسلم ،ڈاکٹر نیاز احمد،منشاء نوید کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے مبار کباد پیش کی *

x

Check Also

نامعلوم تیس سالہ نوجوان سول ہسپتال بھائی پھیرو میں کئی گھنٹے تڑپنے کے بعد چل بسا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) نامعلوم تیس سالہ نوجوان سول ہسپتال بھائی پھیرو میں کئی ...

چنیوٹ : پٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی، پٹرول نایاب ہوگیا

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)چنیوٹ میں بھی پٹرول کی قلت شدت اختیا ر کر گئی ...

چنیوٹ : اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیادتی

چنیوٹ(نامہ نگار) اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیا دتی تفصیلا ...

سرائے مغل: موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت خوری اور زیادتیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے کی دھمکی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت ...

کردارکشی نہیں قائل کرناسیکھیں

دورقدیم سے دورجدید تک انسان عقل وشعور کی بہت ساری منزلیں طے ...