شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اوکاڑہ: ریجنل یونین آف جر نلسٹس، ڈسٹر کٹ یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف وفاداری
loading...
اوکاڑہ: ریجنل یونین آف جر نلسٹس، ڈسٹر کٹ یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف وفاداری

اوکاڑہ: ریجنل یونین آف جر نلسٹس، ڈسٹر کٹ یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف وفاداری

اوکاڑہ ( بیورورپورٹ،ڈسٹرکٹ رپورٹر،تحصیل رپورٹر،نمائندہ خصوصی) ریجنل یونین آف جر نلسٹس ضلع اوکاڑہ اور ڈسٹر کٹ یونین آف جرنلسٹس اوکاڑہ کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف وفاداری ، آر یوجے پاکستان کی قیادت سمیت سیاسی ،سماجی ،مذہبی ،کاروباری اور سرکاری افسران کی شرکت تفصیلات کے مطابق ریجنل یونین آف جر نلسٹس ضلع اوکاڑہ اور ڈسٹر کٹ یونین آف جرنلسٹس اوکاڑہ کے نومنتخب عہدیداران کے حلف وفاداری کی تقریب بلدیہ ریسٹ ہاؤس میں منعقد ہو ئی عہدیداران سے حلف ریجنل یونین آف جر نلسٹس پاکستان کے مرکزی صدر سید شفقت حسین گیلانی ،مرکزی سیکرٹری جنرل رائے سجادحسین کھرل ،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی میاں معین خاں وٹو ، ضلعی صدر مسلم لیگ (ن) و ضلعی چیئرمین زکوٰۃ کمیٹی سید زاہد حسین گیلانی ،سابق ایم این اے چوہدری سجاد الحسن نے لیا ۔تقریب میں ریجنل یونین آف جر نلسٹس پاکستان کے مرکزی نائب صدر امین بٹ ،صوبائی صدرپنجاب ڈاکٹر محمد زکریا ، صوبائی صدر سندھ وزیر احمد مہر ، صدر آر یو جے آزاد کشمیر جاوید چوہان ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پنجاب رضوان الحسن قریشی ، سپر نٹنڈ نٹ ڈسٹر کٹ جیل نور حسن بگھیلا ،صدر مرکزی انجمن تاجران چوہدری سلیم صادق ، اراکین ڈسٹر کٹ امن کمیٹی ظفر اللہ قمر لکھوی ، سید کوثر رضوی ، صا حبزادہ شکیل الرحمن قاسمی ، حبیب اللہ چوراہی ،سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار نعیم اللہ چوہدری ،سابق صدر بار ملک مقبول حسین شاکر،تاجر راہنما چوہدری محمد اشرف ،شیخ شفیق احمد ،ممبر ان ضلع کونسل اصغر خاں ایڈووکیٹ ، میاں ظفر احمد بودلہ ، نور حسن جھکڑ، نجیب اللہ خاں بلوچ ، چیئرمین ایف او مہر ارشاد،ای ڈی او صحت ڈاکٹر جاوید گورایا ، ای ڈی او سی ڈی رانا محمد اشرف ، ڈی ایچ او مہر ارشاد احمد ، عارف جج ،اشتیاق احمد خاں ، غلام حسین کھوکھر سمیت سیاسی سماجی ،مذہبی ،کارباری اور سرکاری افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی تقر یب میں مرکزی صدر آر یو جے سید شفقت گیلانی ، سیکرٹری جنرل رائے سجادحسین کھرل اور سپر نٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل نور حسن بگھیلا کو اعلیٰ کارکردگی پر ایواڈ سے بھی نوازا گیا تقریب میں سندھ کے صدر وزیر احمد مہر نے مہمانوں میں سندھی اجرک کے تحائف بھی تقسیم کیے*

Share Button
loading...
loading...

About M. MAZHAR RASHEED Ch.Abd-ul-Rasheed

loading...
Scroll To Top
web stats